5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟
حید ر آ با د یکم ما رچ ( اعتما د نیو ز ) بی جے پی کے سا ببقہ صد ر بنگا رو لکشمن
کا آ ج حید ر آ با د میں انتقا ل ہو گیا۔ اس بز رگ لیڈ ر کو یشو دھا ہا سپٹل
میں بھر تی کیا گیا تھا جہا ں ا نہوں نے آْخر ی سا نس لی۔ بنگا رو لکشمن
TEXT-INDENT: 0px; WHITE-SPACE: normal; LETTER-SPACING: normal; orphans: auto; widows: auto; webkit-text-stroke-width: 0px">نے بی جے پی کے صد ر کی حیثیت سے سا ل 2000 سے 2001 تک خد ما ت
انجا م دیں۔ بنگا رو لکشمن سا ل 1939 میں دلت گھر ا نے میں پیدا ہو ئے
تھے۔ اسپیشل سی بی آ ئی کو رٹ نے ا نہیں ر شو ت کیس میں قصو ر وار
ٹہرا یا تھا۔